پروین شاکر - کہتی ہے تجھ کو خلق خدا غائبانہ کیا ...
· پروین شاکر کی خوبصورت فکر، انفرادیت اور شعری رویے بلاشبہ اس کی شہرت بڑھانے کا باعث ہیں لیکن اس کے علاوہ اس کی غزل میں بھی بڑا جادو ہے اور اسے غزل کی ایک بڑی شاعرہ ہونے سے کوئی انکار نہیں کر سکتا جس کا ثبوت یہ ہے کہ ملک کے ...